رنویر سنگھ نے بچپن کی خواہش ظاہر کردی

رنویر سنگھ نے بچپن کی خواہش ظاہر کردی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ بچپن سے ہی ڈان بننے کے خواہشمند نکلے۔
بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر فرحان اختر نے تصدیق کردی ہے کہ ڈان 3 میں شاہ رخ خان کی جگہ رنویر سنگھ ہونگے جس پر رنویر سنگھ نے اپنے بچپن کی چند تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں اور ازراہ مذاق یہ بتانے کی کوشش کی کہ وہ ہمیشہ سے ہی ڈان بننا چاہتے تھے۔ تصویر میں رنویر نے کھلونا پستول تھامی ہوئی ہے، دوسری تصویر میں انہوں نے سیاہ ان کا کہنا تھا کہ امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کو ڈان بنتے دیکھ کر مجھے بھی ڈان بننے کا شوق تھچشمہ بھی لگایا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بجلی کے بل سے متعلق سوال، شاہ رخ کا دلچسپ جواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں