حدیقہ کیانی والدہ کے بغیر اپنی سالگرہ پر افسردہ

حدیقہ کیانی والدہ کے بغیر اپنی سالگرہ پر افسردہ

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف گلوکارہ و اداکار حدیقہ کیانی نے اپنی سالگرہ کے موقعے پر والدہ کے ساتھ اپنی یادگار ویڈیو شیئر کی دی۔

حدیقہ کیانی خود کو والدہ کے انتقال کے بعد اکیلا محسوس کرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ اپنی سالگرہ کے روز انہوں نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر والدہ کے ساتھ گزشتہ سال کی اپنی سالگرہ کی ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو کے کیپشن میں گلوکارہ حدیقہ نے لکھا کہ زندگی کی آخری سالگرہ آپ کیساتھ گزشتہ برس منائی جس میں آپ کتنی خوش تھیں اور آج آپ کے بنا یہ میری پہلی سالگرہ ہے، آپ مجھے ہمیشہ یاد آتی ہیں، اماں میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں