اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جشن آزادی کے موقع پر کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی تقریب،صدر مملکت نے قومی پرچم فضا میں بلند کیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تقریب میں رنگا رنگ پروگرام پیش کیے گئے،قومی ترانے گونجتے رہے،صدر عارف علوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ پوری قوم کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ،پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف ایک لاکھ قربانیاں دیں،آج بھی پاکستانی وطن کیلئے مسلسل قربانیاں دے رہے ہیں،آزادی اور جمہوریت کیلئے قربانیاں دی گئیں ۔
یہ بھی پڑھیں : سکردو کو بھی عالمی ائیرپورٹ کا درجہ حاصل