quaid azam tomb

قائداعظم کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) یوم آزادی پر بانی پاکستان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب۔
نجی ٹی وی کے مطابق مزار قائدپر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ،پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے ۔

یہ بھی پڑھین : پاکستان کا 76 واں یوم آزادی رنگا رنگ تقریبات،ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں