لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گردوں کی بیماری میں مبتلا معروف گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے
نجی ٹی وی کے مطابق اسد عباس کافی عرصہ سے گردوں کی بیماری کا شکار تھے ،ان کا علاج جاری تھا تاہم وہ گردے فیل ہو جانے کے باعث دم توڑ گئے۔
یہ بھی پڑھیں : گلوکار اسد عباس کے گردے فیل،عدنان صدیقی کی علاج کیلئے مدد کی اپیل