گلگت(کرائم رپورٹر ) عدالتوں سے تحریک انصاف کے رہنمائوں کو گرفتاری سے بچنے میں مدددینے کی وجہ سے خبروں میں جگہ بنانے والے تحریک انصاف کے سابق وزیراعلی گلگت بلتسان خالدخورشید کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ان یخلاف صدر راشد عمر نے وکالت کی جعلی ڈگری پر مقدمہ درج کروایا۔ یادرہے کہ سابق وزیر اعلی نے 11 ستمبر تک استور کی مقامی عدالت سے عبوری ضمانت کروا رکھی ہے ، انہیں گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا تھا۔