اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان سے چیف الیکشن کمشنر کی طویل ملاقات ،الیکشن کے حوالے سے اہم معاملات پر گفتگو کی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے سپریم کورٹ میں دو گھنٹے طویل ملاقات کی ، سپریم کورٹ میں ہونے والی ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔
۔یہ بھی پڑھیں : نگران وزیراعظم کی کابینہ ٹیم تیار،آج حلف برداری