e pasport

ملک بھر میں ای پاسپورٹ کے اجرا کا آغاز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے بعد ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر سے سی پاسپورٹ کے اجرا کا آغاز کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ای پاسپورٹ کیلئے فیس شیڈول بھی جاری کر دیا گیا پانچ سالہ ای پاسپورٹ کیلئے 36صفحات کی نارمل فیس 9ہزار روپے اور ارجنٹ فیس 15ہزار روپے مقرر کر دی گئی ،72صفحات کے پاسپورٹ پاسپورٹ کی نارمل فیس 16ہزار جبکہ ارجنٹ فیس 27ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نگران وزیراعظم کی کابینہ ٹیم تیار،آج حلف برداری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں