لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 9مئی کے واقعات میں گرفتار محنت کش کا بھتیجا اس کی رہائی کیلئے ضمانت کی فیس نہ ہونے پر پالتو مرغا لے آیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق معصوم ایان کو اس کے چچا نے بیٹا بنا کر پرورش کی ،پتوکی کے محسن عباس کو پولیس نے جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں گرفتار کر رکھا ہے ،ننھے ایان کی باتیں سن کر وکیل اور وہاں موجود سب لوگوں کی آنکھیں بھر آئیں ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان سے اٹک جیل میں وکیل کی ملاقات