کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس (ر) مقبول باقر نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھا لیا ۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر سے عہدے کا حلف لیا ،سابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ ،سیاسی رہنماﺅں اور اعلیٰ حکام کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی ۔
یہ بھی پڑھیں : 18رکنی نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا