trafic block

3دن سے بجلی غائب،شاہدرہ والوں نے جی ٹی روڈ بلاک کر دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہدرہ کے علاقہ میں تین دن سے بجلی غائب،اہالیان علاقہ کا احتجاج ،ٹریفک بلاک کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ونڈالہ روڈ شاہدرہ کے رہائشیوں نے بجلی بند ہونے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے جی ٹی روڈ کو ٹریفک کیلئے بلاک کر دیا ،ٹریفک بلاک ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : جھنگ روڈ پرکیری ڈبہ درخت سے ٹکراگیا، خاتون سمیت 2افراد جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں