nab case

نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ فل کورٹ کے حامی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت ،جسٹس منصور علی شاہ نے فل کورٹ بنانے کی آبزرویشن دیدی۔
نجی ٹی و ی کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ فوجی عدالتوں سے متعلق کیس میں 22جون کو نوٹ لکھا تھا ،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے بعد اس کیس کو فل کورٹ کو سننا چاہیے تھا ،آج بھی چیف جسٹس سے درخواست ہے کہ نیب ترامیم کیس کو فل کورٹ سنے ،ابھی تک پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا فیصلہ نہیں ہوا ،فیصلہ ہو جاتا تو معاملہ مختلف ہوتا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بھوکا پیاسا رکھتے،ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ سے پیٹا جاتا“مظلوم رضوانہ نے پولیس کوبیان ریکارڈ کر ا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں