لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 9مئی کو افشاں چوک پر پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس ،عمران خان کے گارڈ سمیت 29کارکنوں کی شناخت پریڈ مکمل ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملزمان کو جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں شناخت کر لیا گیا ،عدالت نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں کل تک کی توسیع کر دی ،امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر آج ملزمان کو پیش نہ کیا گیا ۔
![PTI workers parade](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2023/08/PTI-workers-parade.jpg)