اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے معیشت کی بحالی کو پہلی ترجیح قرار دیدیا ،اقتصادی بحالی کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا اعلان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم اقتصادی بحالی کمیٹی کے سربراہی خود کریں گے ،نگران وزرائے خزانہ ،صنعت و پیداوار اور دیگر اقتصادی بحالی کا حصہ ہونگے ۔
