murtaza solangi

”انتخابات کرانا ہماری نہیں الیکشن کمیشن کی ذمہ داری“نگران وزیر اطلاعات نے ہاتھ کھڑے کر دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے ،وہ 90دن میں کرائے یا فروری میں کرائے ہمارا اس سے تعلق نہیں ہے۔
وزیر اطلاعات نے اپنی پہلی نیوز کانفرنس میں کہا کہ الیکشن کمیشن کل انتخابات کا کہے تو ہم تیار ہیں،ایک جماعت یا کچھ قانونی ماہرین مردم شماری پر عدالت میں گئے ہیں ،ہماری اس معاملے پر کوئی پالیسی نہیں ،معاملہ عدالت میں ہے وہی فیصلہ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن کا جاری کردہ شیڈول مستردفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں