اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیس میں شاہ محمودکو آج خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود کو آج جوڈیشل کمپلیکس میں قائم عدالت میں پیش کیا جائے گا،جج ابوالحسنات ذولقرنین کیس کی سماعت کرئں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : بل پاس کروانے یا واپس بھجوانے کا طریقہ آئین میں موجود ہے، سینئر وکیل شعیب شاہین