لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت میں 9مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ کے چار مقدمات کی سماعت۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کر دیا ،خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان کو بھی عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھین : سیکرٹ ایکٹ کیس میں شاہ محمودکی آج پیشی