iman mazari

ایمان مزاری اور علی وزیر کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں گرفتار ایمان مزاری اور علی وزیر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں محفوظ فیصلہ سنا دیا ، کیس میں گرفتار ایمان مزاری اور علی وزیر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سیکرٹ ایکٹ پر عملدرآمد روکنے کیلئے عدالتی جنگ شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں