بٹگرام (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کا ہیلی کاپٹر ائیرلفٹ میں پھنسے افراد کو بچانے کیلئے پہنچ گیا ،ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو ہیلی کاپٹر نے متاثرہ علاقہ کی ریکی شروع کر دی ہے جس کے بعد بڑے محتاط انداز میں ریسکیو آپریشن کیا جائے گا ،چیئرلفٹ تھوڑی سے غیر متوازن ہونے یا ہیلی کاپٹر کے ہوائی پریشر سے رسی ٹوٹ جانے کا بھی خدشہ ہے ،ریسکیو حکام کے مطابق آپریشن میں پانچ سے چھ گھنٹے لگ سکتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی ،10طلبہ اور اساتذہ ہوا میں معلق