نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی سیریز، فواد اور ماہرہ ایک ساتھ

نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی سیریز، فواد اور ماہرہ ایک ساتھ

کراچی (شوبز ڈیسک) نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی سیریز کیلئے فواد خان اور ماہرہ خان ایک بار پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں۔ یہ سیریز 2013 میں فرحت اشتیاق کے اسی عنوان سے شائع ہونے والے ناول سے ماخوذ ہے۔ کاسٹ میں فواد اور ماہرہ کے علاوہ، صنم سعید، احد رضا میر، حمزہ علی عباسی، بلال اشرف، مایا علی، اقرا عزیز، ہانیہ عامر، خوشحال خان، نادیہ جمیل، عمیر رانا اور ثمینہ احمد بھی شامل ہیں۔ سیریز کی شوٹنگ اٹلی، برطانیہ اور پاکستان میں ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:یمنی زیدی کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ،8ملین انسٹا فالوورز ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں