کنگنا رناوت فلم ”ایمرجنسی “کی ریلیز سے قبل خوف کا شکار ہو گئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی آنے والی فلم ایمرجنسی کی ریلیز سے قبل خوف کا شکار ہو گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:دنیا میں اچھے لڑکے ملنا مشکل،مومنہ اقبال نے نوجوان نسل بارے حیران کن بات کہہ دی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایکس اکاﺅنٹ پر کنگنا رناوت نے کہا کہ وہ فلم کے حوالے سے خوفزدہ ہیں۔خیال رہے کہ فلم ایمرجنسی سابق بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کی زندگی پر مبنی ہے اور کنگنا رناوت اس فلم میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ یہ فلم رواں سال نومبر میں ریلیز کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:ابراہیم علی خان کی ڈیبیو فلم ’سرزمین‘ میں معروف اداکارہ بھی شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں