اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بجلی کے بعد مہنگائی کی ماری عوام پر پٹرول بم پھینکنے کی تیاری کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ڈیزل کی قیمت میں 15روپے اور پٹرول کی قیمت میں 10روپے لیٹر تک اضافہ کیے جانے کا امکان ہے ،وزارت خزانہ پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری نگران حکومت سے مشاورت کے بعد دے گی۔
یہ بھی پڑھیں : مہنگی بجلی نامنظور،شہر شہر احتجاج ،بل نذر آتش ،سڑکیں بلاک