راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف خواجہ سرا بھی میدان میں آ گئے ،آئسکو دفتر کا گھیراﺅ ،پولیس کو طلب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ سراﺅں کی بڑی تعداد مظاہرے میں شریک ہوئی ،مریڑ چوک میں آئسکو کے دفتر کا گھیراﺅ کر لیا ،پولیس کی بھاری نفری کو آئسکو دفتر کے باہر تعینات کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : لنڈی کوتل میں مہنگائی کیخلاف احتجاج،شٹر ڈاﺅن