کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی اور بھاری بلوں کیخلاف احتجاج ،شاہ لطیف نیشنل ہائی وے پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لوگوں کی بڑی تعداد مظاہرے میں شریک ،حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی ،پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ،مشتعل افراد کا پولیس پر پتھراﺅ ،شاہراہ کو بلاک کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : بھاری بجلی بل نامنظور،خواجہ سرا بھی میدان میں ،آئسکو دفتر کا گھیراﺅ