شاہد کپور فوٹوگرافرز پر برس پڑے

شاہد کپور فوٹوگرافرز پر برس پڑے

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار شاہد کپور پوز دینے کیلئے تیز آواز میں پکارے جانے برہم ہوگئے اور فوٹوگرافرز کو ڈانٹ دیا۔ بتایاگیا ہے کہ شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا راجپوت کو ممبئی میں دیکھا گیا تھا جہاں فوٹوگرافرز نے ان سے تصویر لینے کیلئے ضد کی اور پوزدینے کے لیے چیخنا شروع ہوگئے جس پر شاہد کپور کو بھی غصہ آگیا اور ان کاکہناتھاکہ چلا کیوں رہے ہو، میں یہیں ہوں نا؟پاگلوں کی طرح کیوں چلا رہے ہو ،جب میں گاڑی میں چلے جاﺅں گا تب چلانا، ریلیکس کرو۔

یہ بھی پڑھیں:جگن کاظم نے خود پر ہونے والی تنقید پر لب کشائی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں