electricity

بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف بھرپور ایکشن کا فیصلہ ،نادہندگان کیخلاف فوری طور پر کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سلیب سسٹم کا ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کیا جائے گا ،گھروں میں ایک سے زائد میٹر لگانے والوں کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ۔نگران وزیراعظم نے کہا کہ بجلی اور ٹیکس کے شعبوں میں اصلاحات کی ضرورت ہے ،دو یا دو سے زیادہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی فوری نجکاری کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : جڑواں شہروں میں طوفانی بارش ،درخت اکھڑ گئے ،نشیبی علاقے ڈوب گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں