dengy

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز،53نئے شکار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی نے وار تیز کر دیے ،53نئے کیس سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے ،صوبائی دارالحکومت لاہور میں سب سے زیادہ 28نئے مریض سامنے آئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : آشوب چشم کیسے پھیلتا اور بچاﺅ کیسے ممکن ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں