کراچی (شوبز رپورٹر) معروف اداکار بلال اشرف نے اپنی مرحومہ والدہ کے لیے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔
”پاکستان ٹائم“کے مطابقبلال اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں لفظ ماں لکھا ہوا پڑھا جاسکتا ہے۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میری ماں میری دنیا لیکن سب کچھ رب کی مرضی کے مطابق ہوتا ہے۔انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ براہ کرم، میری ماں کو اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں۔واضح رہے گزشتہ ماہ بلال اشرف کی والدہ کا انتقال ہوگیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: