لاہور (شوبز ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نےچاررقاصاؤں کے سٹیج ڈانس پرپابندی عائد کر دی، ان میں ڈانسر صباگل، حیابٹ، نایاب خان اور ایان اختر شامل ہیں۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈانسر صبا گل اور جیا بٹ پر 30روز کے لئے پابندی عائد کی گئی ہے ۔تماثیل تھیٹر کی ڈانسر نایاب خان 90روز کے لئے بین رہیں گی۔سٹیج ڈانسرایان اختر 21روز کے لئے پرفارم نہیں کر سکیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل