لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شاعر رومان اختر شیرانی کو مداحوں سے بچھڑے 75برس گزر گئے ،گیت آج بھی زبان زد عام ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اختر شیرانی کا کلام آج بھی زبان زد عام ہے ،محبت کرنے والے ان کے گیت گا کر اپنے محبوب کو یاد کرتے ہیں ،شاعر رومان نے اپنے تخیل سے حسن و شباب کی ایک نئی دنیا تخلیق کی ،ان کے لکھے گیت آج بھی لوگ گنگناتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : حنا خان کو شاداب خان کا رویہ پسند آ گیا