کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس کا فیصلہ سنا دیا ،ملزمان کی پھانسی کی سزا برقرار رکھنے کا حکم جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے رحمان بھولا اور زبیر چریا کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں ،رﺅف صدیقی اور دیگر کی بریت کیخلاف سرکار کی اپیلیں بھی مسترد،پھانسی کی سزا برقرار رکھنے کا حکم جاری کر دیا گیا ،عمر قید پانے والے چار ملزمان کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے بری کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی کے سابق رہنما گرفتار