justice omer

”نقطہ نظر مختلف لیکن قاضی فائز اچھے آدمی“جسٹس عمر کی اگلے چیف جسٹس کیلئے نیک تمنائیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا آئیندہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نئے عدالتی سال کی پہلی تقریب سے چیف جسٹس عمر عطا نے اپنے آخری خطاب میں کہا کہ تمام ساتھی ججوں کا میرے ساتھ برتاﺅ اچھا رہا ،جہاں آزاد دماغ موجود ہوں وہاں اختلاف ہوتا ہے ،میری اور ان کی اپروچ الگ ہے لیکن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اچھے آدمی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز،عمر عطا کا بطور چیف جسٹس آخری خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں