کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی سکول کے ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت،گرفتار ملزم پرنسپل کے بارے میں میں مزید انکشافات سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو سکینڈل میں ملوث سکول پرنسپل کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم جنسی ادویات اور منشیات کے استعمال کا بھی عادی ہے ،پولیس نے رات گئے ملزم کے گھر کی تلاشی لی تو نیا انکشاف سامنے آیا ،ملزم پرنسپل عرفان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پشاور میں دھماکہ ،سیکیورٹی فورسز کی گاڑی نشانہ