imran khan

سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت ،عمران خان کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی ،سماعت کے دوران پراسیکیوٹر کے اعتراض پر سماعت کو ان کیمرہ کر دیا گیا ،صحافیوں اور وکلا سمیت تمام غیر متعلقہ افراد کو باہر نکال دیا گیا ،عدالت نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ،فیصلہ آج ہی سنائے جانے کا امکان بتایا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سابق گورنر عمر چیمہ جیل میں بیمار،ہسپتال منتقل کرنے کا حکم جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں