سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی چار سال بعد نظر بندی ختم کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نظر بندی ختم کیے جانے کے بعد میر واعظ نے جامع مسجد میں نماز جمعہ کا خطبہ دیا ۔یاد رہے کہ قابض بھارتی انتظامیہ نے عمر فاروق کو 4اگست 2019سے نظر بند کر رکھا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : اقوام متحدہ کی رپورٹ، بھارت اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار