واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سکھ رہنما کے قتل پر امریکہ نے بھارت کو وارننگ دیدی ،کینیڈا سے تعاون کرنے کی ہدایت۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کو سکھ رہنما کے قتل کی تحقئیقات کے سلسلہ میں کینیڈا سے تعاون کرنا ہو گا ،معاملہ سنگین ہے اور اس کے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچانا ہو گا ،بلنکن نے کہا کہ کینیڈا کا الزام سنگین ہے ،مودی حکومت کو اس حوالے سے مکمل تعاون کرنا ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : 4سال بعدمیر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم