لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات،نوٹیفکیشن جاری

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(وقائع نگار)لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات
”پاکستان ٹائم “کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر ہلال امتیاز ملٹری آئی ٹی کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر اقوام متحدہ مشن میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔منیر افسر نے جیوگرافک انفارمیشن سسٹمز اور ریمورٹ سینسنگ میں ایم ایس کیا۔لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر پبلک پالیسی اینڈ نیشنل سیکیورٹی مینجمنٹ میں ایم فل ہیں۔2010کے سیلاب میں جی آئی ایس کے پبلک پالیسی رسپانس پر تحقیقی مقالہ مرتب کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں