naveed ashraf

نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ کا نیا سربراہ نوید اشرف کو مقرر کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کمانڈ تبدیلی کی تقریب 7اکتوبر 2023کو اسلام آباد میں ہو گی ،وائس ایڈمرل نوید اشرف کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی ۔وائس ایڈمرل نوید اشرف نے 1989میں آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا ،نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں ،ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف بھی رہ چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات،نوٹیفکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں