cypher case

سائفر کیس ،عمران خان کیخلاف کل جیل میں سماعت

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف سائفر کیس میں کل اڈیالہ جیل میں سماعت ہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت قانون نے جیل میں سماعت کیلئے این او سی جاری کر دیا ،وزارت قانون کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔یاد رہے کہ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے جیل میں کیس کی سماعت کے حوالے سے خط تحریر کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”انصاف تک رسائی کیلئے سپریم کورٹ کا آزاد ہونا ضروری“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں