osman dar

عثمان ڈار کی گمشدگی ،مقدمہ درج نہ کرنے پر تھا نیدار کو جھاڑ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج نہ ہونے پراظہار برہمی ،مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت کے غصے کے اظہار پر ایس ایچ او نے کہا کہ اندراج مقدمہ کیلئے درخواست گزار نے پولیس سے رجوع ہی نہیں کیا،عدالت نے آج ہی مقدمہ درج کرنے کا حکم دیکر 18اکتوبر کو رپورٹ طلب کر لی ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس ،عمران خان کیخلاف کل جیل میں سماعت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں