imran khan

عمران خان سے جیل میں اہلخانہ کی ملاقات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف سے اڈیالہ جیل میں اہلخانہ کی ملاقات ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان سے جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان نے ملاقات کی ہے ،ملاقات کے بعد اہلخانہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : عثمان ڈار کی گمشدگی ،مقدمہ درج نہ کرنے پر تھا نیدار کو جھاڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں