cypher case

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ،عمران خان اور شاہ محمود پیش

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ،چیئرمین اور وائس چیئرمین تحریک انصاف عدالت کے سامنے پیش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات نے کی ،ملزمان میں چالان کی نقول کی تقسیم کے بغیر سماعت 9اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔یاد رہے کہ کیس کی ان کیمرا سماعت کو عمران خان کی لیگل ٹیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان سے جیل میں اہلخانہ کی ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں