mansha bomb

منشا بم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے منشا بم کو 14روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری پلاٹوں پر قبضہ اور ایل ڈی اے افسران پر حملہ اور فائرنگ کیس کی اے ٹی سی میں سماعت ہوئی ،پولیس نے منشا بم کو عدالت میں پیش کیا اور جیل بھجوانے کی استدعا کی ،عدالت نے منشا بم کو 14روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی جان کو خطرہ ،بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں