jail counter

5بڑی جیلوں میں ،ایف آئی اے امیگریشن کاﺅنٹر بنانے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی پانچ بڑی جیلوں میں ایف آئی اے امیگریشن کاﺅنٹر بنانے کا فیصلہ کر لیاگیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق غیر ملکیوں کو پی او آر نہ ہونے پر جوڈیشل پر جیل بھیجا جائے گا ،غیر ملکیوں کو متعلقہ اور بارڈر ایریا پولیس سرحد پارکرائے گی ،تمام گرفتار افغان باشندوں کوہیومن رائٹس قوانین کے تحت سرحد پار بھیجا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : منشا بم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں