electricity price

غریب مکاﺅسکیم ،بجلی کی قیمت میں پھر اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی 1.71روپے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی ،بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ،نیپرا نے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ،بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق اکتوبر کے بلوں میں ہو گا ،بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : 5بڑی جیلوں میں ،ایف آئی اے امیگریشن کاﺅنٹر بنانے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں