kashmir assembly

آزادکشمیر اسمبلی ،عدالتی حکم پر ارکان کے ترقیاتی فنڈز بند

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے آزاد کشمیر کے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز کے استعمال سے روک دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے کونسلرز کی استدعا پر حکم امتناعی جاری کر دیا ،عدالت نے کہا کہ فنڈز منتخب کونسلرز جاری کریں گے ،یہ ان کا استحقاق ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مودی کی ٹلی بج گئی ،امریکہ کا خالصتان تحریک کی حمایت کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں