اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ نے وفاقی دارالحکومت کے رہائشی علاقوں میں قائم سکولوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی ڈی اے نے ایک ماہ میں سکولوں کو شفٹ کر نے کی وارننگ جاری کر دی ،محکمہ کے مطابق سکولز مالکان نے عدالت سے حکم امتناعی بھی لے رکھا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : گاڑی نہر میں جا گری ،7جاں بحق