trial right

عمران خان کا جیل میں ٹرائل درست قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس میں عدالت نے عمران خان کا جیل میں ٹرائل درست قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نےمحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی ،فیصلے میں کہا گیا کہ جیل ٹرائل سیکیورٹی کے مدنظر عمران خان کے حق میں ہے ،اس معاملے میں بظاہر کوئی بد نیتی نظر نہیں آئی ،عمران خان خود اپنی سیکیورٹی کے حوالے سے کئی بار خدشات کا اظہار کر چکے ہیں ،عمران خان کو جیل ٹرائل پر تحفظات ہوں تو ٹرائل کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سانحہ کارساز کے اجتماعات فلسطین سے منسوب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں