gas price

عوام پرگیس بم گرانے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کے اشارے پر گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر میں گردشی قرضے میں اضافہ پر اظہار تشویش کیا ہے ،گیس مہنگی کرنے کے معاملہ پر ای سی سی کیلئے سمری تیار کر لی گئی ،آئی ایم ایف نے آئیندہ اقتصادی جائزہ سے قبل گیس قیمتوں میں سو فیصد سے زائد اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں