اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس میں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دی گئیں ،آئیندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے ،سینئر پراسیکیوٹر شاہ خاور بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے ,کیس کی سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : اعظم سواتی اشتہاری قرار